Click to Video Quality for download & "You Can download Mp3"

قصور: زینب کا سانحہ، نئے موضوع پر بحث کی ابتدا - kharasach.com

Loading...

پاکستان کے شہر قصور میں زینب کے سانحے کے بعد حالات آہستہ آہستہ معمول کی جانب تو لوٹ رہے ہیں، لیکن اس واقعے نے بچوں کے ساتھ ہونے والے ایک گھناؤنے جرم کے بارے میں لوگوں کو بات کرنے پر مجبور ضرور کر دیا ہے۔ اسی موضوع پر نیو یارک کی ماہر نفسیات ڈاکٹر ریحانہ لطیف سے ہماری بات چیت
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/conversation-with-psychologist-child-abuse-in-cases/4205166.html

Comments